Skip to content
غَافِر /

آیت ٨١

٤٠ : ٨١

آیت ٨١ of غَافِر (٤٠ : ٨١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

غَافِر آیات ٨٥
سورت · غَافِر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٠ : ٨١

وَيُرِيكُمۡ ءَايَٰتِهِۦ فَأَيَّ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ تُنكِرُونَ

اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جارہا ہے ، پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کے منکر بنتے رہو گے.

Explanation & meanings · ٢
  1. جو اس کی قدرت اور وحدانیت پر دلالت کرتی ہیں اور یہ نشانیاں آفاق میں ہی نہیں تمہارے نفسوں کے اندر بھی ہیں۔
  2. یعنی یہ اتنی واضح، عام اور کثیر ہیں جن کا کوئی منکر انکار کرنے کی قدرت نہیں رکھتا۔ یہ استہفام انکار کے لیے ہے۔