Skip to content
الصَّافَات /

آیت ٧٤

٣٧ : ٧٤

آیت ٧٤ of الصَّافَات (٣٧ : ٧٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٧٤

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ

سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان وتوحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔ مُخْلِصِينَ، وہ لوگ جو عذاب سے بچے رہے، مُنْذَرِينَ (تباہ ہونے والی قوموں) کے اجمالی ذکر کے بعد اب چند مُنْذِرِينَ (پیغمبروں) کاذکر کیا جا رہا ہے۔