٣٧ : ٧١
وَلَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ أَكۡثَرُ ٱلۡأَوَّلِينَ
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی یہی گمراہ نہیں ہوئے۔ ان سے پہلے لوگ بھی اکثر گمراہی ہی کےراستے پر چلنے والے تھے۔
آیت ٧١ of الصَّافَات (٣٧ : ٧١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَلَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ أَكۡثَرُ ٱلۡأَوَّلِينَ
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.