Skip to content
الصَّافَات /

آیت ٧٢

٣٧ : ٧٢

آیت ٧٢ of الصَّافَات (٣٧ : ٧٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٧٢

وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ

جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ان سے پہلے لوگوں میں۔ انہوں نے حق کا پیغام پہنچایا اور عدم قبول کی صورت میں انہیں اللہ کے عذاب سے ڈرایا، لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہوا نتیجتاً انہیں تباہ کر دیا گیا، جیسا کہ اگلی آیت میں ان کے عبرت ناک انجام کی طرف اشارہ فرمایا۔