٣٧ : ٣٣
فَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَ
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.
Explanation & meanings · ١
- اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے، شرک، معصیت اور شر وفساد ان سب کا وطیرہ تھا۔
آیت ٣٣ of الصَّافَات (٣٧ : ٣٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَ
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.