٣٧ : ٣٤
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے۔
آیت ٣٤ of الصَّافَات (٣٧ : ٣٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.