٣٧ : ١٢٧
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی توحید وایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔
آیت ١٢٧ of الصَّافَات (٣٧ : ١٢٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے.