Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٢٦

٣٧ : ١٢٦

آیت ١٢٦ of الصَّافَات (٣٧ : ١٢٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٢٦

ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ

اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس کی عبادت وپرستش کرتے ہو، اس کے نام کی نذر نیاز دیتے اور اس کو حاجت روا سمجھتے ہو، جو پتھر کی مورتی ہے اور جو ہر چیز کا خالق اور اگلوں پچھلوں سب کا رب ہے، اس کو تم نے فراموش کر رکھا ہے۔