٣٤ : ٢٩
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ
پوچھتے ہیں کہ وه وعده ہے کب؟ سچے ہو تو بتا دو.
Explanation & meanings · ١
- یہ بطور استہزا کے پوچھتے ہیں، کیوں کہ اس کا وقوع ان کے نزدیک مستبعد اور ناممکن تھا۔
آیت ٢٩ of سَبإ (٣٤ : ٢٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ
پوچھتے ہیں کہ وه وعده ہے کب؟ سچے ہو تو بتا دو.