Skip to content
الأحزَاب /

آیت ٣

٣٣ : ٣
الأحزَاب آیات ٧٣
سورت · الأحزَاب
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٣ : ٣

وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلٗا

آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں ، وه کار سازی کے لئے کافی ہے.

Explanation & meanings · ٢
  1. اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔
  2. ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔