Skip to content
العَنكبُوت /

آیت ٥٩

٢٩ : ٥٩

آیت ٥٩ of العَنكبُوت (٢٩ : ٥٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

العَنكبُوت آیات ٦٩
سورت · العَنكبُوت
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٩ : ٥٩

ٱلَّذِينَ صَبَرُواْ وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ

وه جنہوں نے صبر کیا ، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی دین پر مضبوطی سے قائم رہے، ہجرت کی تکلیفیں برداشت کیں، اہل وعیال اور عزیز واقربا سےدوری کو محض اللہ کی رضا کے لئے گوارا کیا۔
  2. دین اور دنیا کے ہر معاملے اور حالات میں۔