Skip to content
النَّمل /

آیت ٧٧

٢٧ : ٧٧

آیت ٧٧ of النَّمل (٢٧ : ٧٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّمل آیات ٩٣
سورت · النَّمل
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٧ : ٧٧

وَإِنَّهُۥ لَهُدٗى وَرَحۡمَةٞ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ

اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. مومنوں کا اختصاص اس لیے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انہی میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔