Skip to content
الشعراء /

آیت ٥٨

٢٦ : ٥٨

آیت ٥٨ of الشعراء (٢٦ : ٥٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٥٨

وَكُنُوزٖ وَمَقَامٖ كَرِيمٖ

اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی فرعون اور اس کا لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں کیا نکلا، کہ پھرپلٹ کر اپنے گھروں اور باغات میں آنا نصیب ہی نہیں ہوا۔ یوں اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت و مشیت سےانہیں تمام نعمتوں سے محروم کرکے ان کا وارث دوسروں کو بنادیا۔