٢٦ : ٥٥
وَإِنَّهُمۡ لَنَا لَغَآئِظُونَ
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی میری اجازت کے بغیران کا یہاں سے فرار ہونا ہمارے لیے غیظ و غضب کا باعث ہے۔
آیت ٥٥ of الشعراء (٢٦ : ٥٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِنَّهُمۡ لَنَا لَغَآئِظُونَ
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں.