٢٦ : ٥٤
إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَشِرۡذِمَةٞ قَلِيلُونَ
کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے.
Explanation & meanings · ١
- یہ بطور تحقیرکے کہا، ورنہ ان کی تعداد چھ لاکھ بتلائی جاتی ہے۔