٢٦ : ٢٠٤
أَفَبِعَذَابِنَا يَسۡتَعۡجِلُونَ
پس کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟
Explanation & meanings · ١
- یہ اشارہ ہے ان کے مطالبے کی طرف جو اپنے پیغمبر سے کرتے رہے ہیں کہ اگر تو سچا ہےتو عذاب لے آ۔
آیت ٢٠٤ of الشعراء (٢٦ : ٢٠٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
أَفَبِعَذَابِنَا يَسۡتَعۡجِلُونَ
پس کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟