Skip to content
الشعراء /

آیت ٢٠٣

٢٦ : ٢٠٣
الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٢٠٣

فَيَقُولُواْ هَلۡ نَحۡنُ مُنظَرُونَ

اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟

Explanation & meanings · ١
  1. لیکن مشاہدۂ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے، «فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا» (المؤمن: 85)۔