Skip to content
شعراء /

آیت ١٣٥

٢٦ : ١٣٥

آیت ١٣٥ of شعراء (٢٦ : ١٣٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

شعراء آیات ٢٢٧
سورت · شعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ١٣٥

إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيمٖ

مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اگر تم نے اپنے کفر پر اصرار جاری رکھا اور اللہ نے تمہیں جو یہ نعمتیں عطا فرمائی ہیں، ان کا شکر ادا نہیں کیا، تو تم عذاب الٰہی کے مستحق قرار پاجاؤ گے۔ یہ عذاب دنیا میں بھی آسکتا ہے اور آخرت تو ہے ہی عذاب وثواب کے لیے۔ وہاں تو عذاب سے چھٹکارا ممکن ہی نہیں ہوگا۔