Skip to content
الفُرقَان /

آیت ٨

٢٥ : ٨

آیت ٨ of الفُرقَان (٢٥ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الفُرقَان آیات ٧٧
سورت · الفُرقَان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٥ : ٨

أَوۡ يُلۡقَىٰٓ إِلَيۡهِ كَنزٌ أَوۡ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٞ يَأۡكُلُ مِنۡهَاۚ وَقَالَ ٱلظَّٰلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلٗا مَّسۡحُورًا

یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے.

Explanation & meanings · ٣
  1. تاکہ طلب رزق سے وہ بےنیاز ہوتا۔
  2. تاکہ اس کی حیثیت تو ہم سے کچھ ممتاز ہوجاتی۔
  3. یعنی جس کی عقل و فہم سحر زدہ اور مختل ہے۔