٢٥ : ٤٦
ثُمَّ قَبَضۡنَٰهُ إِلَيۡنَا قَبۡضٗا يَسِيرٗا
پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی وہ سایہ آہستہ آہستہ ہم اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور اس کی جگہ رات کا گمبھیر اندھیرا چھا جاتا ہے۔
آیت ٤٦ of الفُرقَان (٢٥ : ٤٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ثُمَّ قَبَضۡنَٰهُ إِلَيۡنَا قَبۡضٗا يَسِيرٗا
پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا.