٢٣ : ٧٤
وَإِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ عَنِ ٱلصِّرَٰطِ لَنَٰكِبُونَ
بےشک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وه سیدھے راستے سے مڑ جانے والے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی صراط مستقیم سے انحراف کی وجہ آخرت پر عدم ایمان ہے۔