Skip to content
المؤمنُون /

آیت ٦٢

٢٣ : ٦٢
المؤمنُون آیات ١١٨
سورت · المؤمنُون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٣ : ٦٢

وَلَا نُكَلِّفُ نَفۡسًا إِلَّا وُسۡعَهَاۚ وَلَدَيۡنَا كِتَٰبٞ يَنطِقُ بِٱلۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُونَ

ہم کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیاده تکلیف نہیں دیتے ، اور ہمارے پاس ایسی کتاب ہے جو حق کے ساتھ بولتی ہے، ان کے اوپر کچھ ﻇلم نہ کیا جائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. ایسی ہی آیت سورہ بقرہ کے آخر میں گزر چکی ہے۔