٢٣ : ٣٩
قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِ
نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.
Explanation & meanings · ١
- بالآخر، حضرت نوح (عليه السلام) کی طرح، اس پیغمبر نے بھی بارگاہ الٰہی میں، مدد کے لئے، دست دعا دراز کر دیا۔