٢٣ : ٣٦
۞ هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.
Explanation & meanings · ١
- هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔
۞ هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.