Skip to content
المؤمنُون /

آیت ٢٢

٢٣ : ٢٢
المؤمنُون آیات ١١٨
سورت · المؤمنُون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٣ : ٢٢

وَعَلَيۡهَا وَعَلَى ٱلۡفُلۡكِ تُحۡمَلُونَ

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔