Skip to content
الأنبيَاء /

آیت ١٠٠

٢١ : ١٠٠
الأنبيَاء آیات ١١٢
سورت · الأنبيَاء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢١ : ١٠٠

لَهُمۡ فِيهَا زَفِيرٞ وَهُمۡ فِيهَا لَا يَسۡمَعُونَ

وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی سارے کے سارے شدت غم و الم سے چیخ اور چلا رہے ہونگے، جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کی آواز بھی نہیں سن سکیں گے۔