٢٠ : ١١
فَلَمَّآ أَتَىٰهَا نُودِيَ يَٰمُوسَىٰٓ
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ!
Explanation & meanings · ١
- موسیٰ (عليه السلام) جب آگ والی جگہ پہنچے تو وہاں ایک درخت سے (جیسا کہ سورہ قصص: 30 میں صراحت ہے) آواز آئی۔
فَلَمَّآ أَتَىٰهَا نُودِيَ يَٰمُوسَىٰٓ
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ!