Skip to content
الحِجر /

آیت ٧٣

١٥ : ٧٣
الحِجر آیات ٩٩
سورت · الحِجر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٥ : ٧٣

فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُشۡرِقِينَ

پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا.

Explanation & meanings · ١
  1. ایک چنگھاڑ نے، جب کہ سورج طلوع ہو چکا تھا، ان کا خاتمہ کر دیا۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ زوردار آواز حضرت جبرائیل (عليه السلام) کی تھی۔