١٢ : ٧٤
قَالُواْ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟
Explanation & meanings · ١
- یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔
آیت ٧٤ of يُوسُف (١٢ : ٧٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
قَالُواْ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟