Skip to content

جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ آپ کے نبی کون ہیں؟

السؤال

س: جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ آپ کے نبی کون ہیں؟

الجواب

ج:تو آپ کہیں کہ ہمارے نبی محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف ہیں، جنہیں اللہ تعالی نے قریش سے منتخب فرمایا اور آپ ﷺ اسماعیل بن ابراہیم علیھما السلام کی اولاد میں سب سے افضل ہیں، اللہ تعالی نے آپ ﷺ کو انسانوں اور جنات کی طرف (نبی بنا کر) بھیجا، آپ پر کتاب وحکمت نازل کی، اور آپ علیہ الصلاة والسلام کو سب سے بہتر اور افضل رسول بنایا۔