Skip to content
البَلَد /

آیت ٩

٩٠ : ٩

آیت ٩ of البَلَد (٩٠ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

البَلَد آیات ٢٠
سورت · البَلَد
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٠ : ٩

وَلِسَانٗا وَشَفَتَيۡنِ

اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں بنائے).

Explanation & meanings · ١
  1. زبان سے وہ بولتا اور اپنے مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے۔ ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لئے مدد حاصل کرتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لئے خوبصورتی کا بھی باعث ہیں۔