Skip to content
بَلَد /

آیت ٧

٩٠ : ٧

آیت ٧ of بَلَد (٩٠ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

بَلَد آیات ٢٠
سورت · بَلَد
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٠ : ٧

أَيَحۡسَبُ أَن لَّمۡ يَرَهُۥٓ أَحَدٌ

کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟

Explanation & meanings · ١
  1. اس طرح اللہ کی نافرمانی میں مال خرچ کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ کوئی اسے دیکھنے والا نہیں ہے؟ حالانکہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ جس پر وہ اسے جزا دے گا۔ آگے اللہ تعالی اپنے بعض انعامات کا تذکرہ فرما رہا ہے تاکہ ایسے لوگ عبرت پکڑیں۔