Skip to content
الفَجر /

آیت ٧

٨٩ : ٧

آیت ٧ of الفَجر (٨٩ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الفَجر آیات ٣٠
سورت · الفَجر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٩ : ٧

إِرَمَ ذَاتِ ٱلۡعِمَادِ

ستونوں والے ارم کے ساتھ.

Explanation & meanings · ١
  1. إِرَمَ، عَادٍ سے عطف بیان یا بدل ہے۔ یہ قوم عاد کے دادا کا نام ہے۔ ان کا سلسلہ نسب ہے، عاد بن عوص بن ارم بن سام بن نوح۔ ( فتح القدیر ) اس کا مقصد یہ وضاحت ہے کہ یہ عاد اولیٰ ہے۔ ذات العماد ( ستونوں والے ) سے اشارہ ہے ان کی قوت وطاقت اور دراز قامتی کی طرف۔ علاوہ ازیں وہ فن تعمیر میں بھی بڑی مہارت رکھتے تھے اور نہایت مضبوط بنیادوں پر عظم الشان عمارتیں تعمیر کرتے تھے۔ ذات العماد میں دونوں مفہوم شامل ہیں۔