٨٩ : ١٤
إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلۡمِرۡصَادِ
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی تمام مخلوقات کے اعمال دیکھ رہا ہے اور اس کے مطابق وہ دنیا اور آخرت میں جزا دیتا ہے۔
آیت ١٤ of الفَجر (٨٩ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلۡمِرۡصَادِ
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے.