٨٨ : ٥
تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٖ
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.
Explanation & meanings · ١
- یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔
آیت ٥ of الغَاشِية (٨٨ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٖ
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.