Skip to content
الغَاشِية /

آیت ١٦

٨٨ : ١٦

آیت ١٦ of الغَاشِية (٨٨ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الغَاشِية آیات ٢٦
سورت · الغَاشِية
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٨ : ١٦

وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ

اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ اہل جنت کا تذکرہ ہے، جو جہنمیوں کے برعکس نہایت آسودہ حال اور ہر قسم کی آسائشوں سے بہرہ ور ہوں گے۔ عَيْنٌ بطور جنس کے ہے یعنی متعدد چشمے ہوں گے۔ نَمَارِقُ بمعنی وَسَائِدَ ( تکیے ) ہے زَرَابِيُّ مسندیں، قالین اور گدے بستر مَبْثُوثَةٌ پھیلی ہوئی۔ یعنی یہ مسندیں جگہ جگہ بچھی ہوئی ہوں گی۔ اہل جنت جہاں آرام کرنا چاہیں گے، کر سکیں گے۔