Skip to content
الأعلى /

آیت ١٧

٨٧ : ١٧
الأعلى آیات ١٩
سورت · الأعلى
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٧ : ١٧

وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ وَأَبۡقَىٰٓ

اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. کیوں کہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جب کہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔