Skip to content
طارق /

آیت ١٢

٨٦ : ١٢

آیت ١٢ of طارق (٨٦ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

طارق آیات ١٧
سورت · طارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ١٢

وَٱلۡأَرۡضِ ذَاتِ ٱلصَّدۡعِ

اور پھٹنے والی زمین کی قسم!

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی زمین پھٹتی ہے تو اس سے پودا باہر نکلتا ہے، زمین پھٹتی ہے تو چشمہ جاری ہوتا ہے اور اسی طرح ایک دن آئے گا کہ زمین پھٹے گی، سارے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ اس لئے زمین کو پھٹنے والی اور شگاف والی کہا۔