٨٥ : ١٨ فِرۡعَوۡنَ وَثَمُودَ (یعنی) فرعون اور ثمود کی.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی ان پر جب میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔