٨٤ : ٩
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورٗا
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔
آیت ٩ of الانشِقَاق (٨٤ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورٗا
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.