٨٢ : ٣
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.
Explanation & meanings · ١
- اور سب کا پانی ایک ہی سمندر میں جمع ہو جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ پچھمی ہوا بھیجے گا۔ جو اس میں آگ بھڑ کا دے گی جس سے فلک شگاف شعلے بلند ہوں گے۔
آیت ٣ of الانفِطَار (٨٢ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.