٧٧ : ٨
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔
آیت ٨ of المُرسَلات (٧٧ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.