٧٧ : ٤٤
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔