Skip to content
المُرسَلات /

آیت ١٥

٧٧ : ١٥

آیت ١٥ of المُرسَلات (٧٧ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُرسَلات آیات ٥٠
سورت · المُرسَلات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٧ : ١٥

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ہلاکت ہے بعض کہتے ہیں "ویل"جہنم کی ایک وادی کا نام ہے، یہ آیت اس سورت میں بار بار دہرائی گئی ہے۔ اس لیے کہ ہر مکذب کا جرم ایک دوسرے سے مختلف نوعیت کا ہوگا اور اسی حساب سے عذاب کی نوعیتیں بھی مختلف ہوں گی، بنابریں اسی ویل کی مختلف قسمیں ہیں جسے مختلف مکذبین کے لیے الگ الگ بیان کیا گیا ہے۔ (فتح القدیر)