٧٤ : ٤٧ حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلۡيَقِينُ یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے۔ واعبد ربک حتی یاتیک الیقین» (الحجر: 99)