Skip to content
المُدثر /

آیت ٣٥

٧٤ : ٣٥

آیت ٣٥ of المُدثر (٧٤ : ٣٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُدثر آیات ٥٦
سورت · المُدثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٤ : ٣٥

إِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِ

کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔