٧٤ : ٣٢
كَلَّا وَٱلۡقَمَرِ
سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی.
Explanation & meanings · ١
- کلا یہ اہل مکہ کے خیالات کی نفی ہے یعنی جو وہ سمجھتے ہیں کہ ہم فرشتوں کو مغلوب کر لیں گے ہر گز ایسا نہیں ہوگا۔
آیت ٣٢ of المُدثر (٧٤ : ٣٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
كَلَّا وَٱلۡقَمَرِ
سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی.