Skip to content
المُزمل /

آیت ٧

٧٣ : ٧

آیت ٧ of المُزمل (٧٣ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُزمل آیات ٢٠
سورت · المُزمل
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٣ : ٧

إِنَّ لَكَ فِي ٱلنَّهَارِ سَبۡحٗا طَوِيلٗا

یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. سَبْحٌ کے معنی ہیں الْجَرْيُ وَالدَّوَرَان (چلنا اور پھرنا)یعنی دن کے وقت دنیاوی مصروفیتوں کا ہجوم رہتا ہے ۔یہ پہلی بات ہی کی تائید ہے ۔یعنی رات کو نماز اور تلاوت زیادہ مفید اور موثر ہے ۔یعنی اس پر مداومت کر دن ہو یا رات اللہ کی تسبیح و تحمید اور تکبر و تحلیل کرتا رہ۔