Skip to content
المُزمل /

آیت ١٣

٧٣ : ١٣

آیت ١٣ of المُزمل (٧٣ : ١٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُزمل آیات ٢٠
سورت · المُزمل
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٣ : ١٣

وَطَعَامٗا ذَا غُصَّةٖ وَعَذَابًا أَلِيمٗا

اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. انکال ،نکل کی جمع ہے قیود (بیڑیاں) اور بعض نے اغلال کے معنی میں لیا ہے ۔یعنی طوق، جحیما 'بھڑکتی آگ ذَا غُصَّةٍ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔ یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔ ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔