Skip to content
الجِن /

آیت ١٥

٧٢ : ١٥

آیت ١٥ of الجِن (٧٢ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الجِن آیات ٢٨
سورت · الجِن
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٢ : ١٥

وَأَمَّا ٱلۡقَٰسِطُونَ فَكَانُواْ لِجَهَنَّمَ حَطَبٗا

اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے معلوم ہوا کہ انسانوں کی طرح جنات بھی دوزخ اور جنت میں جانے والے ہوں گے ان میں جو کافر ہیں وہ جہنم میں اور مسلمان جنت میں جائیں گے یہاں تک جنات کی گفتگو ختم ہوگئی۔اب آگے پھر اللہ کا کلام ہے۔